
کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔انٹر بینک میں ڈالر 82 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 218 روپے 95 پیسے کا ہو گیا ۔ انٹربینک میں ڈالر 218.89 روپے سے بڑھ کر 219.71 روپے پربند ہوا. انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 218 روپے 89 روپے پر بند ہوا تھا۔بیرونی قرض اور دیگر ادائیگی کے باعث روپے پر پریشر دیکھا جارہا ہے