

الیکشن کمیشن نے باضابطہ طور پر توشہ خانہ ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، عمران خان نے وضاحت نہیں دی کہ گوشواروں میں غلطی غیرارادی تھی، عمران خان نے تسلیم کیا کہ مالی سال 2019-20 میں تحائف ظاہر کیے نہ فروخت سے حاصل رقم
عمران خان کے بقول تمام تفصیلات ٹیکس گوشواروں میں ظاہر کردہ ہیں
الیکشن کمیشن اور ایف بی آر الگ الگ ادارے ہیں، عمران خان کے گوشوارے بنک ریکارڈ سے مطابقت نہیں رکھتے،