اسلام آباد کےسوا ہرجگہ احتجاج ختم کردیاجائے، عمران خان کی ہدایت

عمران خان نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سوا تمام شہروں میں احتجاج ختم کرنے کی ہدایت کردی ہے ۔عمران خان نے کارکنوں کو عوامی مشکلات کے پیش نظر احتجاج ختم کرنے کی ہدایت کی۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے احتجاج ختم کرنے کے فیصلے سے پارٹی قیادت کو آگاہ کردیا گیا ہے۔وزیرآباد میں عمران خان پر قاتلانہ حملے کے بعد سے پی ٹی آئی کارکنان احتجاج کررہے تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *