اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے احاطے میں پی ٹی آئی کے ایم این اے کے گارڈ سے گولی چل گئی

اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر پی ٹی آئی کے ایم این اے کے گارڈ سے حادثاتی طور پر گولی چل گئی۔

ذرائع کے مطابق گولی پی ٹی آئی کے ایم این اے صالح محمد کے پولیس گارڈ سے چلی، جسے اسلام آباد پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی ایم این اے صالح محمد کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس گارڈ کا تعلق خیبرپختونخوا پولیس سے ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *